• جنوری 21, 2022

تائیوان : جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ

تائپے سٹی: تائیوان میں جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد تائیوان نے ایف 16 طیاروں کی ٹریننگ روک دی ہے ، تربیتی مشن کے دوران جنگی طیارہ ملک کے جنوب میں سمندر میں کریش کرگیا تھا،

تائیوان حکام کے مطابق ریسکیو مشن پائلٹ کی تلاش کررہا ہے، ایف 16 طیاروں کو حال ہی میں اپگریڈ کرکے “وی “ورژن میں تبدیل کیا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسلام آباد ہراسگی، موٹروے ریپ کیس کی پیروی پر رپورٹ طلب

Read Next

اومی کرون نے سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے