• اکتوبر 19, 2021

بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

قصور: کنگن پور کے نواح میں بے نظیرانکم سپورٹ کا کارڈ بنوانے کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو بے آبرو کر دیا گیا۔

 رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم محمد امین نے مجھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوا کر دینے کے بہانے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شعیب ملک 11 ہزار ٹی 20 رنز بنانے والے ایشیا کے پہلے بیٹر

Read Next

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری، مستحکم افغانستان کے عزم کا اعادہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے