• اپریل 11, 2021

بے بنیاد مقدمات سے حکومت کو کچھ نہیں ملے گا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بے بنیاد مقدمات سے حکومت کو کچھ نہیں ملے گا، وزیراعظم اور ان کے وزیر ہر وقت جھوٹ بولتے ہیں، یہ جتنی جلد گھر جائیں گے اتنا ہی قوم کا بھلا ہوگا۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا ایل این جی کے آرڈر بروقت نہ کرنے سے نقصان 122 ارب سے تجاوز کرچکا، ایک وفاقی وزیر کا پاور پلانٹ ڈیزل پر چلتا تھا اسے ایل این جی پر چلانے سے کتنا فائدہ ہوا، وزرا نے تو کبھی شکایت نہیں کی کہ ٹرمینل غلط لگا تھا، آج پھر دو وزیر آکر مزید جھوٹ بولیں گے، پییٹرولیم بحران پر رپورٹ میں نے نہیں پڑھی، اگر وزیراعظم انکوائریاں کروا رہے ہیں تو ذمہ داروں کیخلاف کارروائی بھی کریں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی آئی اے کی تشکیل نو: عملہ کی دو درجہ بندیاں، تعداد نصف کرنے کا فیصلہ

Read Next

کرپشن پہ کوئی سمجھوتہ نہیں، وزیراعظم کا مشن کرپٹ عناصر کا خاتمہ ہے: فردوس عاشق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے