• جولائی 6, 2022

بیٹی کی تنہا پرورش کرنا میرے لئے مشکل نہیں: سائرہ یوسف

کراچی: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ اپنی بیٹی کی تنہا پرورش کرنے میں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہیں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سائرہ نے حال ہی میں اپنی بیٹی کی اکیلی پرورش کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنہا ایک بیٹی کی پرورش کرنا میرے لئے کبھی مشکل نہیں رہا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنی بیٹی کے تمام معاملات اکیلے ہی دیکھتی ہوں تاہم شہروز اور اس کے گھر والے بھی سپورٹ کرتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکارہ ماہرہ خان کی نانی وفات پا گئیں

Read Next

پاک ونڈیز سیریز، سو فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔