• دسمبر 1, 2021

بیلا روس نے یورپی یونین کو گیس منقطع کرنے کی دھمکی دے دی

منسک: بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر مہاجرین کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیلا روس نے یورپی یونین کو گیس منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔

بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مہاجرین کے بحران کو بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ روس نے بھی امریکا اور یورپی یونین پر شدید تنقید کی ہے، بیلا روس کی متنازعہ حکومت سے ناراض ہزاروں شہری پولینڈ کی سرحد پر جمع ہیں، مہاجرین یورپی یونین داخل ہونا چاہتے ہیں۔

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک نے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تعاون، چین اور امریکا کا نیا معاہدہ

Read Next

پاکستان شاہینز نے ون ڈے میچ میں سری لنکا اے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے