• مئی 24, 2022

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم

اسلام آباد:  بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نیا ہدایات نامہ جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے کے مطابق بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ انٹینجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا ہے۔ ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کے خاتمے کا فیصلہ آج سے نافذ العمل ہو گا تاہم پاکستان آمد سے 48 گھنٹے قبل کرائے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کی پابندی برقرار رہے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاک چین مضبوط دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت: وزیراعظم عمران خان

Read Next

عمر امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے