• دسمبر 8, 2021

بیرون ممالک سے آنیوالے عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کر دیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق 18 سے 50 سال کی عمر تک کے زائرین کو ہی عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔ عمرہ زائرین کو سفر سے قبل سعودی عرب میں منظور شدہ ویکسین لگوانی ہوگی اور سعودی وزارت خارجہ سے آن لائن عمرہ ویزے کے لیے ویکسین سرٹیفکیٹ دینا ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پہلا ٹی 20 میچ: بنگلادیش نے پاکستان کو 128 رنز کا ہدف دے دیا

Read Next

لندن: گھر میں آتشزدگی سے دو بچے اور دو خواتین ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے