• ستمبر 26, 2021

بیروت دھماکوں کو ایک برس مکمل ہو نے پر متاثرین کے مظاہرے

بیروت:  لبنان میں بیروت دھماکوں کو ایک برس مکمل ہو نے پر متاثرین نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے، افسوس ناک واقعے میں 218 افراد جاں بحق اور سات ہزار 5 سو زخمی ہوئے تھے۔

دارالحکومت بیروت میں دھماکوں کے متاثرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا جس پر پولیس نے آنسو گیس کے شیل پھینکے اور ربڑ کی گولیاں چلائیں، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

گذشتہ سال بیروت کے ساحل پر ہونے والے دھماکوں میں 218 افراد جاں بحق اور سات ہزار 5 سو افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ اربوں ڈالر کی جائیدادیں برباد ہو گئی تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انتقال کر گئے

Read Next

چینی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی مشروط اجازت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے