• نومبر 27, 2020

بہتر لاجسٹکس سے دشمن کی کسی مہم جوئی کا موثر جواب دیا جاسکتا ہے: آرمی چیف

لاہور: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہتر لاجسٹکس سے دشمن کی کسی مہم جوئی کا موثر جواب دیا جاسکتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے لاہور کے دورے کے دوران چیف آف لاجسٹکس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباسی بھی ہمراہ تھے جبکہ کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عامرعباسی، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجداحسان بھی موجود تھے۔

دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مؤثرلاجسٹکس سےآپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوتاہے، بہترلاجسٹکس سےدشمن کی ہرمہم جوئی کامؤثرجواب دیا جا سکتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میاں محمد نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے: ثناء اللہ زہری

Read Next

شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس: ایک اور وعدہ معاف گواہ کا بیان منظر عام پر آگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے