• دسمبر 7, 2021

بہاولپور میں ٹریلر کی ٹکر سے 3 طلبا جاں بحق

بہاولپور : بہاولپور میں ٹریلر کی ٹکر سے 3 طلبا جاں بحق ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ بہاولپور کے علاقے مسافر خانہ کے 3 طلبا تیزرفتار ٹریلر کی زد میں آ کر جاح بحق ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا: شیری رحمان

Read Next

قوم جان چکی ہے بھتیجی اور چچا میں غیر اعلانیہ جنگ چل رہی ہے: حسان خاور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے