• اکتوبر 16, 2021

بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا، مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی

نئی دہلی: بھارت کو ایک اور طوفان یاس کا سامنا ہے، طوفان نے مغربی بنگال اور اوڑیسا میں تباہی مچا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان یاس کی وجہ سے مختلف حادثات میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے 13 فٹ بلند سمندری لہریں ساحل سے ٹکرا گئیں، 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں سے درخت اکھڑ گئے۔

ساحلی علاقوں میں 20 ہزار سے زائد گھر تباہ ہو گئے، گیارہ لاکھ افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکلنا پڑا۔ حالیہ دنوں میں بھارت میں یہ دوسرا طوفان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نائیجریا: دریا میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد لاپتہ

Read Next

فیصل آباد کے سول ہسپتال کے بجلی کے نظام کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے