• جنوری 20, 2022

بھارت کا جنگی جنون، سپرسونک میزائل تارپیڈو سسٹم کا تجربہ

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے سپر سونک میزائل کے ذریعے تارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کو آبدوز شکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو روایتی تارپیڈو کی حد سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ اگلی نسل کے میزائل پر مبنی تارپیڈو سسٹم ہے۔

بھارتی اداروں کی جانب سے سپر سونک میزائل ٹیسٹ کے دوران تارپیڈو کی تمام صلاحیتوں کی کامیابی کا دعوی کیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انڈونیشیا: 7.3 کی شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

Read Next

انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے