• اپریل 16, 2021

بھارت میں کسانوں کا احتجاج 20 ویں روز بھی جاری، ایک لاکھ کاشتکاروں کا ہریانہ سرحد پر دھرنا

نئی دہلی:  بھارت میں کسانوں کا احتجاج 20 ویں روز بھی جاری ہے، دلی جانے کے لیے ایک لاکھ کے قریب کاشتکار ہریانہ کی سرحد پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان مذاکرات کے پانچ دور ناکام اور ایک منسوخ ہو چکا ہے، مودی سرکار بار بار مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے لیکن متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے سےبھی انکاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی الیکٹورل کالج نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی رسمی تصدیق کر دی

Read Next

کابل میں دھماکہ، ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی سیکرٹری سمیت جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے