• مارچ 5, 2021

بھارت میں کسانوں کا احتجاج مودی کے گلے کی ہڈی بن گیا

نئی دہلی: بھارت میں جاری کسانوں کا احتجاج مودی کے گلے کی ہڈی بن گیا، کسان رہنماوں نے زرعی قوانین 18ماہ کیلئے معطل کرنے کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ دلی میں حکومت اور کسان رہنماوں کے درمیان مذاکرات مسلسل ناکام ہو رہے ہیں۔ کاشتکار رہنماوں نے کہا ہے کہ انہیں مودی سرکار کی تجاویز منظور نہیں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تینوں متنازع زرعی قوانین کی واپسی چاہتے ہیں، 26 جنوری کو دلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ کسانوں کے احتجاج میں بچے، بوڑھے اور خواتین بھی شریک ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا

Read Next

امن معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر افغان طالبان نے بائیڈن انتظامیہ کو خبردار کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے