• اکتوبر 23, 2020

بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی 3 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے

لاہور: بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی 3 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، کورونا وبا کے سبب عائد کی گئی سفری پابندیاں ان کی واپسی میں حائل تھیں۔

حکومت پاکستان 3 ستمبر کو اپنے شہریوں کی واپسی کیلئے واہگہ بارڈر خصوصی طور پر کھولے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حضرت امام حسین علیہ السلام کی لازوال قربانی ہمارے لئے مشعل راہ ہے: وزیراعلی پنجاب

Read Next

پاکستان کا کورونا وبا کے تناظر میں اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے امداد کی فراہمی پر زور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے