• دسمبر 6, 2021

بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ: قومی ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری

نئی دلی: بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لئے انڈین ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ٹیم اور آفیشلز کو ویزے جاری کر دیئے۔

24 نومبر سے بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ قومی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ویزے پی ایچ ایف کو موصول ہوگئے ہیں۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم 19 نومبر کو ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان میں بھی فوڈ کی ڈیلیوری ڈرون کے ذریعے

Read Next

Sindh Ki Awaz | Zohaib Zardari | A1TV | 16 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے