• ستمبر 23, 2021

بھارت میں دلت لڑکی کے گینگ ریپ ، قتل اور لاش کو جلانے کیخلاف احتجاج

دلی: بھارت میں شمشان گھاٹ پر دلت برادری کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد لاش کو جلانے کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے۔

نئی دلی میں نو سالہ بچی کے گینگ ریپ، قتل اور زبردستی لاش کو جلائے جانے کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔ متاثرہ خاندان نےاس ہولناک واردات کا الزام ایک ہندو سادھو اور اسکے تین چیلوں پر عائد کیا ہے۔

بچی کی ماں کا کہنا ہے کہ اسے شمشان گھاٹ سے پانی لانے کے لیے بھیجا تھا، ایک گھنٹے بعد اس کی لاش ملی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

متحدہ عرب امارات کا فضا سے پانی حاصل کرنے کا منصوبہ

Read Next

کشمیری عوام سے یکجہتی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں ریلی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے