• نومبر 25, 2020

بھارت افغانستان میں ماضی کی غلطیاں نہ دہرائے،گلبدین حکمت یار

اسلام آباد:سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں ماضی کی غلطیاں نہ دہرائے، افغان جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ امریکا طالبان امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے سربراہ حزب اسلامی اور سابق وزیراعظم افغانستان گلبدین حکمت یار نے کہا کہ افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، امریکا کو افغانستان سے جانا ہوگا۔ گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ افغان گرپوں کو ایک نیوٹرل مقام پر مذاکرات کرنا ہوں گے۔ ُپرامن اور خوشحال پاکستان اور افغانستان کا خواہاں ہوں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

Read Next

‘ن لیگ نے مزارقائد کی بےحرمتی کی، عوام کو ورغلانے کی حقیقت سب جانتے ہیں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے