• دسمبر 7, 2021

بھارتی گلوکار روحان ارشد نے اسلام کیلئے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

حیدرآباد: بھارتی گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کیلئے موسیقی سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ میوزک اسلام میں حرام اور ممنوع ہے اس لئے وہ موسیقی چھوڑ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں اپنے فیصلے پر پراعتماد اور الحمد لللہ بہت خوش ہوں۔

روحان نے مزید کہا کہ اب موسیقی سے وابستہ کوئی چیز نہیں بناوں گا، مجھے اللہ پر بھروسہ ہے، موسیقی کو خیرباد کہنے کے بعد رب کریم مجھے کسی اور چیز میں مقام دے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی

Read Next

قادر خان مندوخیل کے قومی اسمبلی کے احاطہ میں داخلہ پر پابندی عائد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے