• اپریل 11, 2021

بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب

نئی دلی:بھارتی کسانوں کا احتجاجی جلوس تمام رکاوٹیں توڑ کر نئی دلی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ پنجاب، ہریانہ اور بھارت کے دیگر علاقوں سے کسانوں کا احتجاجی جلوس کئی دنوں سے نئی دلی کی جانب رواں دواں تھا۔ راستے میں بھارتی پولیس رکاوٹیں کھڑی کر کے، آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کر کے کسانوں کو روکنے کی کوشش کی لیکن کسانوں کسی طور پر قابو میں نہیں آئے۔ مودی سرکار کی جانب سے کسان مخالقت قانون سازی کے خلاف بھارت میں کسان سراپا احتجاج ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملکی معیشت کے کئی شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں: رپورٹ وزارت خزانہ

Read Next

نیوزی لینڈ میں قومی سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے