• جنوری 17, 2022

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا،مودی کے اکاؤنٹ سے بٹ کوائن کو قانونی طور پر اپنانے کا اعلان کیاگیا۔

بھارتی حکومت کی جانب سے شہریوں میں بٹ کوائن تقسیم کرنے کا بھی وعدہ کیا گیا جبکہ بعدازاں بھارتی وزیر اعظم کا اکاؤنٹ بحال ہوتے ہی ٹویٹ کو ہٹا دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

Read Next

جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو دھمکی دے دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے