• اکتوبر 24, 2020

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی حوالدار شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا یہ واقعہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بیدوری سیکٹر میں پیش آیا۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کا بھاری نقصان کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے بیدوری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ دشمن کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 39 سالہ حوالدار لیاقت شہید ہوگئے۔

شہید حوالدار لیاقت کا تعلق ضلع چکوال سے ہے۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے موثر کارروائی کی جس سے بھارتی افواج کو شدید جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیرخارجہ ماسکو پہنچ گئے، روس کیساتھ کثیرالجہتی شراکت داری کیلئے پرامید

Read Next

پاکستان اور برطانیہ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے کام جاری رکھنے پر متفق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے