• دسمبر 5, 2021

بھارتی اداکار کی اچانک موت 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکار پنیت راج کمار کی اچانک موت کے بعد 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی۔ آنجہانی اداکار کی بعد از مرگ آنکھیں بھی عطیہ کی گئی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کی موت کے بعد ان کے 7 مداحوں نے خود کشی کرلی جبکہ 3 مداح صدمے کے باعث چل بسے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 3 مداحوں نے خودکشی صرف اپنے آنجہانی اداکار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آنکھیں عطیہ کرنے کیلئے کی۔

اداکار کے مداحوں کی خودکشی اور انتقال کے 10 واقعات ریاست کرناٹک میں پیش آئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سبسڈی نہ دیتے تو پٹرول 180 روپے لٹر ہوتا:شوکت ترین

Read Next

خود بھی ڈرامہ ‘خُدا اور محبت’ کی آخری قسط نہیں دیکھی :اقرا عزیز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے