• جنوری 19, 2022

بگ بیش: سڈنی سکسرز افتتاحی میچ میں میلبورن سٹارز پر بھاری

سڈنی: مینز بگ بیش لیگ گزشتہ روز شروع ہوگئی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر افتتاحی میچ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن سٹارز کو 152 رنز سے ہرایا۔

سڈنی نے چار وکٹوں پر 213 رنز بنائے۔ جوش فیلپس 83، کپتان موائزز ہین ریکس 76 اور جیمز ونس 44 رنز بنا کر قابل ذکر رہے، بورڈی کاؤچ نے دو وکٹیں لیں۔

جواب میں میلبورن سٹارز 214 رنز کے تعاقب میں 61 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پیٹر نیول نے 18 رنز کئے۔ سٹیو او کیو نے چار اور شان ایبٹ نے تین مہرے کھسکائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ہیمسٹرنگ انجری: پولارڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

Read Next

ڈھاکا میں مسلسل بارش، تیسرے روز کا کھیل بھی تاخیر کا شکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے