• دسمبر 7, 2021

بڑی مچھلیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں:چیئرمین نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کے خلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بڑی مچھلیوں نے فالودہ والے، چھابڑی والے اور پاپڑ والے کے نام پر منی لانڈرنگ کی جبکہ جو لوگ میڈیا میں اپنی بے گناہی کا دعویٰ کررہے ہیں وہ اپنے مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی عدالتوں سے درخواست کریں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ نیب بے بنیاد میڈیا رپورٹس اور پروپیگنڈہ کو خاطر میں لائے بغیر قانون کے مطابق اپنا فرض ادا کرے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حماقت در حماقت کر کے حکومت خوش گمانی میں مبتلاہے:شہباز شریف

Read Next

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے