• اکتوبر 31, 2020

بچوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ، حکومت کی قانون متعارف کرانیکی منصوبہ بندی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بچوں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے قانون متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت لاہور موٹروے معاملے کو بہت سنجیدہ لے رہی ہے۔ شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو زیادتی کا ارتکاب کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کے لئے بل کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت

Read Next

بھارت جارحانہ طرزعمل کی وجہ سےعالمی فورمز میں ساکھ کھو رہا ہے:وزیرخارجہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے