• جولائی 30, 2021

بپن راوت کی سیاسی تقرری ہندوستانی فوج کے پول کھولنے لگی

نئی دلی: بپن راوت کی سیاسی تقرری ہندوستانی فوج کے پول کھولنے لگی۔ پلوامہ اور دوکلم میں ہزیمت کے بعد بھارتی دفاعی اُمور سنبھالنے والے آپس میں ہی لڑ پڑے۔

بھارتی افواج کی جھوٹی شان و شوکت کے پرخچے دُنیا کے سامنے بکھرنے لگے۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور ائیر چیف کے اختلافات میڈیا میں کھل کر سامنے آگئے۔ بپن راوت نے زمینی افواج کو برتر کہا، پلوامہ میں ہزیمت کے بعد بپن راوت نے بھارتی ائیر فورس کو معاون کہا۔

بھارتی ائیر چیف نے چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت کے بیان کی نفی کر دی۔ بپن راوت کی سربراہی میں بھارت کو کبھی رافیل طیاروں میں کرپشن، پلوامہ اور دوکلم میں ہزیمت اور اندرونی خلفشار کا سامنا رہا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی، پاکستانی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

Read Next

کورونا کی تیسری لہر سے مزید 19 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 1347 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے