• مئی 25, 2022

بورے والامیں گھریلو تنازعہ پر فیاض ہانس نامی شخص نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا

Closeup video: Axe with blood in hand on the dark background. Drops of blood flow down the blade of an ax. Murderer or butcher, halloween theme

بورے والا کےنواحی گاوں 235 ای بی میں گھریلو تنازعہ پر فیاض ہانس نامی شخص نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہوگیا،مقتولہ دو کمسن بچوں کی ماں تھی اور ملزم گھر خرچہ نہیں دیتا تھا اس بات پر اکثر جھگڑا رہتا تھا مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئےٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دی گی تھانہ گگومنڈی پولیس نے کاروائی شروع کردی

Read Previous

اسلام آباد کے سرکاری اسکول کے بچوں کو مفت کھانا ملے گا

Read Next

کھپرو میں احساس کفالت سینٹر پر کرپشن کا انکشاف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے