• اکتوبر 22, 2021

بوائی سے پہلے گندم کی امدادی قیمت کا تعین ضروری ہے: فخر امام

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیور ٹی اینڈ ریسرچ سید فخرامام نے کہا ہے کہ گندم کی بوائی کے سیزن سے پہلے امدادی قیمت کو حتمی شکل دینا ضروری ہے ۔

رپورٹ کے مطابق گندم کی جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر فخر امام نے شرکا پر زور دیا کہ وہ ملک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سفارشات دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال ہماری آبادی میں 50سے 60 لاکھ لوگ شامل ہوتے ہیں جس سے گندم کی مجموعی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے۔

اجلاس میں صوبائی زرعی محکموں نے گندم کی پیداوار سے متعلق تازہ ترین تخمینہ پر بریفنگ دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سعودی عرب کا 60 سال سے زائدالعمر افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا اعلان

Read Next

ثانیہ مرزا نے اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے