• دسمبر 1, 2021

بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگالی ٹائیگرز نے شاہینوں کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں آج دوپہر ایک بجے میدان میں اتریں گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسلام مخالف مواد پر مہوش حیات کی بھارتی فلمسازوں پر تنقید

Read Next

راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے ماں دو بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے