• مئی 24, 2022

بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد میں بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد کی گئی، صدر مملکت عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا۔
وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی وزرا تقریب میں شریک تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، جس بعد مائیکروسافٹ کے بانی کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

Read Previous

پشاور میں کامیاب جوان سپورٹس مہم شروع ، سو سے زائد یونیورسٹیوں کے طلبا شریک

Read Next

شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، فرخ حبیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے