• اکتوبر 29, 2020

بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بحری جہاز کے شعبہ کو نئی زندگی دینے کیلئے بلیو اکانومی پالیسی تشکیل دی گئی وزیراعظم عمران خان نے بلیو اکانومی پالیسی تشکیل دینے پر وزارت میری ٹائم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔، یقینی بنائیں گے پاکستان اپنی سمندری صلاحیتوں پر پورا اترے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنیکا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد

Read Next

جنرل قمرباجوہ اوربل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،اہم امورپرتبادلہ خیال

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے