• اکتوبر 20, 2020

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 34 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق سے تعداد 17 ہو گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، پشین میں 34 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہو گئی۔

نیا کیس سامنے آنے کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 افراد لقمہ اجل بنے

Read Next

کے الیکٹرک کی بجلی ایک روپے 54 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے