
اسلام آباد: حکومتی اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی نظر انداز کئے جانے ناراض ہوگئی اور سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔حکومتی اتحادیوں کی ناراضی، شکوے اور شکایتیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹ میں احتجاج کیا اور ان کی جماعت کے اراکین اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ سینیٹر پرنس عمر احمد زئی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں نمائندگی نہ ملی تو آئندہ اجلاس میں نہیں آئینگے، بلوچستان عوامی پارٹی کو وفاقی حکومت گرے لسٹ سے نکالے، وفاق میں ہمیں نمائندگی نہیں دی گئی، ہم بلوچستان میں حکومت میں ہیں، ہم سے لوگ پوچھتے ہیں، 70 سال میں نیشنل بینک کا ایک صدر بلوچستان سے نہ آسکا۔
0 Reviews
Tags: 92 news headlines today 92 news today a1tv a1tv pakistan balochistan headlines 3pm headlines today latest news news updates PM Imran Khan weather update today