• اکتوبر 26, 2021

بلوچستان: حب کے قریب گاڑی میں دھماکا، نجی ٹی وی کا مقامی صحافی جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب کے قریب گاڑی میں دھماکے سے مقامی صحافی شاہد زہری جاں بحق ہوگئے

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت صحافی شاہد زہری گاڑی میں سوار تھے۔ گاڑی یوٹرن لے کر دوسری سڑک پر آئی تو دھماکا ہوگیا۔ حملہ خود کش تھا یا نہیں، تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد صحافی کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

داعش سے مقابلے کیلئے امریکہ کی مدد کی ضرورت نہیں:ذبیح اللہ مجاہد

Read Next

روس میں طیارہ گرکر تباہ،15افراد ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے