• دسمبر 8, 2021

بلغاریہ کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ،45افراد ہلاک

صوفیہ: یورپی ملک بلغاریہ کی تاریخ کے سب سے بڑے حادثے میں 45افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق ترکی سے شمالی مقدونیہ جانے والی بس ہائی وے کے بیریئر سے ٹکرا گئی 45افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

بس پر 12 بچے بھی سوار تھے جبکہ 7 مسافروں کو بچا لیا گیا،حادثہ بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ سے 26میل دوری پر پیش آیا جبکہ حادثے کی شکار ہونے والی بس شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Read Next

قرآن پاک کی آیت نے ہندو بزنس مین کی قسمت بدل دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے