• جنوری 19, 2021

‘بلاول نے خود کو قرنطینہ کرلیا، اپنی جان کی حفاظت آپکا حق، یہی حق عوام کا بھی ہے’

اسلام آباد:شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول نے خود کو کورونا کی وجہ سے قرنطینہ کرلیا، اپنی جان کی حفاظت آپ کا حق ہے یہی حق عام عوام کا بھی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عوام کی جانیں جان بوجھ کر خطرے میں ڈالی جا رہی ہیں، جعلی لیڈر جلسے کر کے عوام کی جانوں سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شریف خاندان مرگ پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوان

Read Next

ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے