• نومبر 27, 2020

بلاول سندھ پولیس سے اظہاریکجہتی کیلئے آئی جی ہاؤس پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پولیس سے اظہاریکجہتی کیلئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ہاؤس کا دورہ کیا۔

بلاول بھٹو زرداری سے سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کی جب کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

بلاول نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں سندھ پولیس کے ساتھ کھڑا ہوں اور اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔

انہوں نے ہیش ٹیگ #WeStandWithSindhPolice استعمال کیا اور عوام سے بھی اس حوالے سے رائے پوچھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آئی جی سندھ کے گھر کا گھیراؤ کیس نے کیا؟آرمی چیف تحقیقات کرائیں،بلاول بھٹو

Read Next

آرمی چیف کا بلاول کو ٹیلی فون، کراچی واقعے پر تبادلہ خیال

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے