• اپریل 11, 2021

بلاول بھٹو سے شادی کی خبروں پر مہوش حیات بول پڑیں

کراچی: نامور اداکارہ مہوش حیات چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے شادی سے متعلق خبروں پر بول پڑیں۔

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ 2 سال پرانے انٹرویو سے سیاق سباق سے ہٹ کر غیر ضروری ہیڈ لائنز نکالنا بند کریں، مہوش حیات نے پوسٹ میں شعر لکھتے ہوئے کہا کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی کے سوا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر مہوش حیات کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے میں انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بین الاقوامی ایوارڈ جیت کر اداکارہ سجل علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Read Next

بینظیر کی صاحبزادی آصفہ کی سیاست میں انٹری، ملتان جلسے سے دھواں دار خطاب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے