• جنوری 27, 2021

بلاول بھٹو سے شادی، مہوش کا جواب ‘ہاں’ میں آگیا

لاہور:اداکارہ مہوش حیات نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے پر آمادگی ظاہرکی ہے، انہوں نے رشتے کی بات چلانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ مہوش حیات نے ایک یوٹیوب پروگرام میں کہا کہ مجھے شادی کیلئے مردانہ وجاہت والے گورے چٹے لڑکے پسند ہیں، اس بات پر میزبان نے اداکارہ کی توجہ بلاول بھٹو کی طرف مبذول کروائی اور کہا کہ اگر مہوش حیات اجازت دیں تو رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بلاول سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں، وہ اچھی شخصیت کے مالک ہیں ان سے رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پروٹیز کیخلاف پہلا ٹی 20، انگریز 5 وکٹوں سے کامیاب

Read Next

‘مردوں کو خواتین کے احترام کی تعلیم دینے کی ضرورت’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے