• دسمبر 5, 2021

بلاول اور فضل الرحمان کی آج اہم بیٹھک، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم میں واپسی کا امکان

لاہور: سیاسی منظر نامے پر اہم پیش رفت، اپوزیشن کے دو بڑوں کی آج اہم ترین بیٹھک ہوگی۔ پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم میں واپسی کا امکان ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دن دو بجے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو کی ملاقات دوپہر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان ملکی سیاسی صورت حال اور حکومت مخالف تحریک پر بات چیت کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملک میں مہنگائی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بھی گفتگو ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Weather update Today | Pakistan Weather | Weather Report | 12 November 2021

Read Next

فوٹو شوٹ گورننس ماڈل لوگوں کو کھانا کھلانے میں کیوں ناکام رہا ؟ حسان خاور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے