• اکتوبر 24, 2020

بغاوت کے مقدمے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے،فیاض الحسن چوہان

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر کسی قسم کی تنقید نہیں ہوسکتی، دیار غیار میں بیٹھے شخص کے بیانات کی یہاں پر موجود افراد نے تائید کی، بغاوت کے مقدمے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایف آئی آر درست درج کی، پنجاب پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر فوری ملزمان کو گرفتار کرے گی، ملک کا آئین کہتا ہے ریاستی اداروں کے خلاف کسی قسم کی کوئی تنقید نہیں ہوسکتی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست مسترد

Read Next

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سابق وزیر اعظم کا تعلق بھارت سے جوڑا گیا،لیگی رہنما محمد زبیر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے