• جون 22, 2021

بشارالاسد شام کے ایک بار پھر صدر منتخب، 95 فیصد ووٹ حاصل کئے

دمشق: بشارالاسد شام کے ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے ہیں، اُنہیں 95 فیصد ووٹ ملے۔

بشارالاسد چوتھی مرتبہ سات سالہ مدت کیلئے صدر منتخب ہوئے ہیں، ووٹنگ کی شرح 78 فیصد رہی، امریکی حمایت یافتہ کردوں کے علاقے ادلب میں الیکشن کا بائیکاٹ کیا گیا۔ تاہم بشارالاسد کے مخالفین اور مغربی ممالک نے انتخابات میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا میں 6 سال بعد بھی صنعتی پالیسی پر مکمل عملدرآمد نہ ہو سکا، کاروباری خواتین مایوس

Read Next

معروف اداکارہ جیا علی نے شادی کرلی، بادشاہی مسجد میں نکاح کی تقریب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے