• اکتوبر 26, 2020

‘بزدار حکومت بڑھکیں مارنے کی بجائے بہتر سروس ڈیلیوری پر یقین رکھتی ہے’

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت بڑھکیں مارنے کی بجائے بہتر سروس ڈیلیوری پر یقین رکھتی ہے، جنوبی پنجاب کی عوام کو ان کے مسائل کا حل دہلیز پر ملے گا۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا جنوبی پنجاب کی عوام کو ان کے مسائل کا حل دہلیز پر ملے گا، بزدار حکومت وسائل کی منصفانہ تقسیم سے تمام اضلاع کو یکساں ترقی کے موقع فراہم کرے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم، فی الفور واپس لیا جائے: میاں شہباز شریف

Read Next

وزیراعلیٰ سندھ کا سیلاب سے متاثرہ سجاول، میر پور خاص،عمر کوٹ اور تھرپارکر کا دورہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے