• دسمبر 8, 2021

برٹنی سپیئرز 13 سال بعد والد اور بہن کے قانونی کنٹرول سے آزاد

نیویارک: امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز کو 13 سال بعد اپنے والد اور بہن کے قانونی کنٹرول سے آزادی مل گئی۔

رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس کی مقامی عدالت نے برٹنی سپیئرز پر والد اور بہن کے قانونی کنٹرول کے خلاف دائر گلوکارہ کی درخواست پر سماعت میں کنزرویٹر شپ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

برٹنی سپیئرز کی ذہنی حالت کےباعث ان کے والد جیمی سپیئرز نے 2008 میں ایک عدالتی حکم نامے کے تحت اپنی بیٹی کی جائیداد اور زندگی کے معاملات کا کنٹرول سنبھالا تھا، برٹنی نے الزام لگایا تھا کہ ان کا اپنی زندگی پر کوئی حق نہیں رہا، ہرکام کا فیصلہ والد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ مقدمے کی سماعت کے دوران اداکارہ کے پرستار ان کا بھرپور طریقے سے حوصلہ بڑھاتے رہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کے وار میں مسلسل کمی: چوتھی لہر مزید 6 جانیں لے گئی، 240 نئے مریض

Read Next

پی ڈی ایم جلسوں کا شوق پورا کر لے، حکومت مدت پوری کریگی: وزیراعلیٰ عثمان بزار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے