• جنوری 20, 2022

برٹنی سپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے کنزرویٹر شپ کے خاتمے کے بعد عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹنی سپیئرز نے گزشتہ ماہ 13 سالہ قانونی جنگ کے بعد والد جیمی سپیئرز سے 60 ملین ڈالر کی جائیداد کی نگرانی اور ذاتی زندگی میں مداخلت سے رہائی ملنے کے بعد اپنے عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Read Next

کامیابی کیلئے سہارے نہیں پرفارمنس ضروری: حرا مانی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے