• اکتوبر 26, 2021

برطانیہ کا پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا خیرمقدم

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے فیصلے پر خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے سفری پابندیوں کا خاتمہ خوش آئند ہے، اس فیصلے سے بیرون ملک خصوصاً مقیم پاکستانیوں کو بے پناہ ریلیف ملے گا، برطانیہ پاکستان کا ایک اہم دوست ملک اور تجارتی پارٹنر ہے، برطانیہ کے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا’

Read Next

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منا رہا ہے، یا بیگم صفدر: فیاض الحسن چوہان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے