• جنوری 20, 2021

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت، مزید 60 ہزار916 افراد متاثر

لندن: ( ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت آ گئی، وائرس سے متاثرہ مزید 60 ہزار916 مریض سامنے آ گئے۔

برطانیہ میں تیسرے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد جاری ہے، ملک میں کورونا وبا میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، برطانوی حکام کے مطابق ملک میں 50 میں سے ایک شخص کورونا وائرس کا شکار ہے۔

مہلک وائرس نے مزید ریکارڈ ساٹھ ہزار نو سو سولہ افراد کو متاثر کیا ہے، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے مطابق 13 لاکھ سے زائد افراد کو مہلک وائرس سے بچاو کے لیے ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

صبا قمر کا پھول بھیجنے والے ‘گمنام مداح’ کے نام پیغام

Read Next

ایران نے صدر ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے پھر رجوع کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے