• ستمبر 20, 2021

برطانیہ میں کورونا سے اموات میں اچانک اضافہ، 23 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

لندن:  برطانیہ میں مہلک وائرس کورونا سے ہونے والی اموات میں اچانک اضافہ ہو گیا، 23 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ادھر لندن میں ہزاروں افراد نے ویکسین پاسپورٹ کے خلاف کے خلاف مظاہرہ کیا۔

برطانیہ کے محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ روز مہلک وائرس سے مزید 146 افراد لقمہ اجل بن گئے، 23 ہزار 510 نئے کیسز سامنے آئے، برطانیہ میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

ادھر لندن میں ہونے والے انٹی ویکسین مظاہرے میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مکہ مکرمہ: 8 کروڑ ریال کے سونے کی مشتبہ فروخت میں ملوث 29 افراد گرفتار

Read Next

الجزائر کے جنگلات میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوشش میں 25 فوجی ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے