• ستمبر 23, 2021

برطانیہ میں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

لندن: برطانیہ کے شہر پلے متھ میں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا۔

برطانوی شہر پلے متھ میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کئی لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے، واقعے کے بعد پولیس نے شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کا مشورہ دیا ہے اور انہیں افواہوں سے خوفزدہ نہ ہونے کی تاکید کی گئی ہے۔

لوگوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر ان کے پاس ہلاک شدگان کی تصاویر ہیں تو اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام، مودی حکومت چکرا گئی

Read Next

عائشہ عمر چار بہن بھائی، ایک بہن اور ایک بھائی سوتیلا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے